بھائی علی سندھو کی نذر

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرےاشعاروہ سناتے ہیں حسیں اندازمیں
ان کےانداز بیاں پہ کرتا ہوں بڑا ناز میں
محبت بھرا کلام سناتےہیں ایسے پیارسے
جیسے کوئی یار بات کرتاہےاپنےیارسے
ریڈیو پہ وہ میرا جو کلام سنا دیتے ہیں
زمیں سےاٹھاکر فلک پر پہنچادیتےہیں
بھائی علی سندھو جب کچھ پڑتےہیں
لگتا ہےان کےمنہ سےپھول جھڑتےہیں
اصغرکی دعا ہے آپ سدا سلامت رہیں
آپ کی زندگی میں خوشیاں تا قیمت رہیں
 

Rate it:
Views: 515
03 Jun, 2012