بکھرا میں اس قدر کہ سمیٹا نہیں گیا
Poet: Raza Ali Mukarram By: Raza Ali Mukarram, azamgarh ..mubarakpur بکھرا میں اس قدر کہ سمیٹا نہیں گیا
پھر داستان عشق بھی لکھا نہیں گیا
اک شوروغل تھا گلستاں کے صحن میں
مالی سے اس کا حال بتایا نہیں گیا
خریدارے حسن بھت ملے بازارے مصرمیں
یوسف کا حسن کسی سے خریدا نہیں گیا
More Sad Poetry






