بکری میری بھولی بھالی

Poet: تنویر By: Rabi, karachi

بکری میری بھولی بھالی
کچھ تھی بھوری کچھ تھی کالی

میں میں کر کے شور مچائے
پانی پیئے اور چارا کھائے

صبح کو باہر چرنے جائے
شام کو میٹھا دودھ پلائے

Rate it:
Views: 582
22 Oct, 2021
More Children Poetry