بڑی مصر وف ہے دنیا سنبھل کر چلنا

Poet: farwa batool awan By: Farwa Batool awan, Gujranwala

بڑی مصر وف ہے دنیا سنبھل کر چلنا
بڑی پیچید ہ ھے زندگی سنبھل کر چلنا

کون کس کا دو ست ہے کچھ کہہ نہیں سکتے
دوست اور دشمن کی پہچان کر کے چلنا

بڑا بے خو ف زما نہ ہے سو چیں بدل دیتا ھے
بس تم کو گزا رش ہے خو دی نہ بیچ کر چلنا

کیا سوچا ؟کیا پا یا؟ کیا پا یا ؟ کا کھو یا ؟
بڑ ا مشکل لگتا ہے یو ں پل صرا ط پر چلنا

زند گی کے فلسفے میں محبت ہے نفر ت ہے
نفرت کا بیج نہ بو نا د لو ں کو جیت کر چلنا

بڑی بے درد دنیا ہے ٹھو کر تو لگائے گی
بس دکھوں کو بھل کر چلنا پیار سمیٹ کر چلنا

فروا یہ جو دنیا ہے دھوکا ہے فر یب ہے
دلوں کو بھا نپ کر چلنا بس قدم سمیٹ کر چلنا

Rate it:
Views: 610
03 Mar, 2012