بڑی مشکل سے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamبڑی مشکل سے سچے یار ملتے ہیں
پیار میں پھول کم زیادہ خارملتےہیں
ًمیرے دل پہ جب تحقیق ہوئی توجانا
وہاں تیری رہائش کےآثار ملتے ہیں
More General Poetry
بڑی مشکل سے سچے یار ملتے ہیں
پیار میں پھول کم زیادہ خارملتےہیں
ًمیرے دل پہ جب تحقیق ہوئی توجانا
وہاں تیری رہائش کےآثار ملتے ہیں