بڑھاپہ (Burhapa Poetry)

Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK

دے رہی ہیں جسم کی ھڈ یان میرے جواب۔۔۔
لگتا ھے بڑھاپے نے مجھکو گھیر لیا ھے۔

اب تو تنہا سا رہہ گیا ہوں اسد اپنا منہ لیے۔
بیگم تک نے اپنا منہ ہم سے فھیر لیا ھے

Rate it:
Views: 2616
27 May, 2021