بچے کی فریاد

Poet: Asad By: Asad, mpk

جب تک میں چلتا نہ تھا تو محفوظ تھا ماں کے ہاتھوں میں
ابکے جب چلنے لگا ہوں تو قید ہوں گھر کی سلاخوں میں

Rate it:
Views: 498
13 Nov, 2019