بندہ حقیر
Poet: adeel ashraf shuja By: adeel ashraf shuja, lahoreمیں تیرے لیے بندئہ حقیر ہوں
بھلے ہی عشق کی تفسیر ہوں
مجھ کو چڑھا دو سو لی پہ
بھلا میں کیوں بے نظیر ہوں
مجھ کو معرکے ہیں کئی درپیش
میں سچے خواب کی تعبیر ہوں
ہر کو ئی روندھتا ہے مجھے
گویا یک لاوارث جا گیر ہوں
اس کی روایت ہے دل توڑنا
اور میں پہلے ہی دلگیر ہوں
تم رہ سکتے ہو تو رہو مگر
عدیل میں تو صرف راہگیر ہوں
More Sad Poetry






