بندہ تیرا بندگی تیری
Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindiجھکتی ہے ترے آگے یہ جبیں
سوا ترے حاجت روا کوئی نہیں
تھکا نہیں میں سجدوں کی کثرت سے
ہاتھ اٹھے ہیں تیرے آگے حسرت سے
More Forgiveness Poetry
جھکتی ہے ترے آگے یہ جبیں
سوا ترے حاجت روا کوئی نہیں
تھکا نہیں میں سجدوں کی کثرت سے
ہاتھ اٹھے ہیں تیرے آگے حسرت سے