بند ہو کر بھی سو نہیں پائیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

بند ہو کر بھی سو نہیں پائیں
راات بَھر جاگتی رہیں آنکھیں

Rate it:
Views: 307
30 Jan, 2023