بند مکانوں میں
Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddahوہ پھر سے آج ملا ھم کو بند مکانوں میں
تھا جس کو ڈھونڈا کبھی دلکے نہاں خانوں میں
سجے ھوئے ہیں سبھی کوچے جھوٹی الفت سے
بک رھے ہیں سر عام لوگ اب دوکانوں میں
مجھے ناں راس ھوئی کبھی بھی تیرے شہرکی گلی
بسیرا ھم نے بھی کیا پھر سےانہی ویرانوں میں
More Sad Poetry






