بن سوچے سمجھے
Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasurبن سوچے سمجھے
کہرے کی بھاشا
مکڑی کے مدھر گییتوں پر
مر مٹنا
سچل دل والوں کے من کی
ریت رہی ہے
More Life Poetry
بن سوچے سمجھے
کہرے کی بھاشا
مکڑی کے مدھر گییتوں پر
مر مٹنا
سچل دل والوں کے من کی
ریت رہی ہے