بلڈ پریشر تو کبھی شوگر کو سنبھالتے ہیں ہم

Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal india

بلڈ پریشر تو کبھی شوگر کو سنبھالتے ہیں ہم
کھانستے کھکارتے رات گزارتے ہیں ہم

ڈاکٹر کا ہے پیشہ باڈی بلڈنگ کا ہے شوق
مرض کے ساتھ مریض کو بھی سدھارتے ہیں ہم

انکے بے نور حسن پر قصیدے اتنے پڑھ دیے
وہ جانتے نا ہونگے اتنی لمبی ہانکتے ہیں ہم

Rate it:
Views: 738
13 May, 2010