بستر مرگ پر خدا یاد آیا

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, MPK

بستر مرگ پر خدا یاد آیا
اور نہ کچھ ما سوا یاد آیا

سارے اپنے پاس تھے مگر۔
وقت نذع نہ کوئی دوسرا یاد آیا۔

Rate it:
Views: 554
02 Dec, 2021
More Life Poetry