برے وقت کی طرح اسےبھلا دوں گا اب بھول کربھی نا اسےصدا دوں گا دل میں اس کا خیال آنےنا دوں گا اپنے آپ کو ایسی کڑی سزادوں گا جہاں سےمجھ تک رسائی ناممکن ہو تیری یادو ں کوایسی جگہ دفنا دوں گا