برسات کی بوندوں کی اب خواہش نہیں، مگر ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

برسات کی بوندوں کی اب خواہش نہیں، مگر
یہ نین برس لیں گے کچھ، بارش کی آڑ میں
 

Rate it:
Views: 360
06 Oct, 2013