بخار میں تپتا رہا میں

Poet: صائم علی اکبر By: صائم علی اکبر , Karachi

بخار میں تپتا رہا میں
تجھ ہی کو یاد کرتا رہا میں

دوائیں ساری کھالی میں نے
شفاءکو تیری دعا کا منتظر رہا میں

Rate it:
Views: 487
13 Sep, 2022
More Love / Romantic Poetry