بجھ گيا ہوں ميں

Poet: Zeebiii By: Zubair Arshad, Lahore

چوٹ ايسےلگایٔ جيسےپتھرنماہوں ميں
ابکی بارسنبھلا نہيں بجھ گيا ہوں ميں

زمانےنےقربانی کو موت کيوں بنا ديا
مرانہيں ہوں بلکہ تجھ پہ فنا ہوں ميں

مر گيا ہوں ميں يہ کہنے کی باتيں ہيں
آ ديکھ تيری راہوں ميں اب بھی کھڑا ہوں ميں

کيسے تو نےکہ دیا تونےمجھے بھلا ديا
جاديکھ تيری يادوں ميں اب بھی پڑاہوں ميں
 

Rate it:
Views: 390
28 Jan, 2013