Add Poetry

بجلی نہ آئے بل آئے

Poet: akram saqib By: akram saqib, sahiwal

بجلی نہ آئے بل آئے
بجلی نہ آئے بل آئے

بجلی نہ آئے بل آئے

قیمت بڑھائی تم نے
آگ لگائی تم نے

اے سی لگایا کاہے
گرمی ستائے
بجلی نہ آئے بل آئے

تینوں پہر نہیں آتی
جاتی ہے بس یہ جاتی
چوتھا پھر بنا اس کے
ہر کوئی بتائے
بجلی نہ آئے بل آئے

بجلی بنانے والے روئیں
جاگیں نہ وہ تو سوئیں
گیس کی بندش اس پہ
ظلم ہی ڈھائے
بجلی نہ آئے بل آئے

Rate it:
Views: 628
26 Apr, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets