باپ جیسا کوئی نہیں ہوتا
Poet: شازیہ بنت عبدالحمید By: شازیہ بنت عبدالحمید , Karachi ( younasabad) .باپ جیسا کوئی نہیں ہوتا
جو پیار تو کرتا ہے لیکن کبھی ظاہر نہیں کرتا
جو تمہاری فکر تو کرتا ہے لیکن دکھاوا نہیں کرتا
دنیا میں وہ واحد شخص ہے جو تمہیں خود سے زیادہ کامیاب دیکھنا چاہتا ہے
More General Poetry






