بالاےؑ طاق رکھ دیا ہم نے

Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Karachi

اپنی انا پرستی کو بھی بالاےؑ طاق رکھ دیا ہم نے
یہ نا کہے مجھے تکلیف میں کیسے چھوڑ دیا تم نے

Rate it:
Views: 644
09 Jan, 2017