باقی ہے
Poet: By: Abdul Jamil Ansari, sialkotطلسم دل طلسم جان طلسم ذات باقی ہے
ابھی بھی شاید محبتوں کی کوئی سوغات باقی ہے
جسے کہنا ضروری ہے جسے کہنے سے ڈرتا ہوں
ابھی وہ بات کرنی ہے ابھی وہ بات باقی ہے
More Love / Romantic Poetry
طلسم دل طلسم جان طلسم ذات باقی ہے
ابھی بھی شاید محبتوں کی کوئی سوغات باقی ہے
جسے کہنا ضروری ہے جسے کہنے سے ڈرتا ہوں
ابھی وہ بات کرنی ہے ابھی وہ بات باقی ہے