بارششیں

Poet: maria ghouri By: maria ghouri, haroonabad

کب تک یہ دل ہجر کی بارششیں سہے گا
کب یہ موسم مرے شہر سے ہجرت کرے گا

مری سماعتیں فراق کے گیت اب نہی سننا چاہتی
کب تک موسم یہ گیت یوں ہی سناتا رہے گا

Rate it:
Views: 420
18 Jun, 2014