بارش ہوائوں کی سنسناہٹ

Poet: فرحت By: فرحت, Karachi

بارش
ہوائوں کی سنسناہٹ
مٹی کی خوشبو

کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں
مہکتی ہوئی خُوشبو

چائے کا کپ
شاعری کی کتاب
دریچہ
تنہائی

اور بیتی ہوئی یادیں
کہنے کو جدا جدا مگر
جچتے ہیں اک ساتھ
بارش ، شاعری، میں اور چائے

Rate it:
Views: 2026
24 Aug, 2022
Related Tags on Rain/Barish Poetry
Load More Tags
More Rain/Barish Poetry