بادِ الفت چلتی رہے

Poet: UA By: UA, Lahore

بادِ الفت چلتی رہے
محبت کی شبنم برستی رہے
تو شاداب رہے
کبھی نہ مرجھائے
یہ گلِ حیات
سدا تروتازہ رہے
بادِ الفت چلتی رہے
محبت کی شبنم برستی رہے

Rate it:
Views: 606
17 Jun, 2019