اے چاند
Poet: Nisar Safi By: nisar ahmad safi, peshawarجب وہ تیری طرف دیکھیں
تو انھیں کچھ یاد دلا نا
مدھر سے کچھ گیت سنانا
اور کہنا
تمہیں کوئی یاد کرتا ہے
تیری آرزو،تیری امید کرتا ہے
کوئی اج بھی تمہیںدیکھ کر عید کرتا ہے
More Love / Romantic Poetry







