اے مسا فر تو بنجارہ چل
Poet: اسد رضا By: اسد, mps اے مسا فر تو بنجارہ چل
منزل سے کنارہ کر چل
ایک تو نہیں تنہا زمانے مین۔
اک عالم ھے بے سہارہ چل۔۔۔
بھلا دے زندگی کے غم سارے۔
دکھ درد سہی تو ملہارا چل۔
چل پیار کی بازی پلٹ بھی دے۔
چل کوئی نہیں تو ہارا چل۔۔۔
عشق کی راہ دشوار سہی۔۔۔
پائون چھلنی لیکر دوبارہ چل۔
چل بانٹ بھی دے وفا کے ٹکڑے۔
چل صدقہ ہیں تیرا اتارہ چل۔۔۔
اب انتظار ھے کس بات کا؟
یہاں کوئی نہیں اسد تمہارا چل
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم