اے صنم
Poet: Ikram Ullah Atesh By: Ikram Ullah, hanguاے صنم
صبح شام تجھے یاد کرتا ہوں
دل ہی دل میں تجھے پیار کرتا ہوں
اے صنم
آپ بھی کرتی ہے پیار مجھ سے
یا ویسے بیٹھا ہو تیرے انتظار میں
دل دھڑکتا ہے تجھے دیکھ کر
چپ ہو جاتا ہوں تجھے دیکھ کر
اے صنم
خواب ہے تو میری
ہر شب ہے تو میری
More Love / Romantic Poetry






