اے خدا
Poet: roshan wadhwani By: roshan wadhwani, Pakistanاے خدا انسان بنانے سے بہتر مجھے درخت بنا دیتا
 میں ضرورت کے وقت سب کو پھل دیتا
 
 انسان بن کے کیا کیا ہے میں نے
 گر درخت ہوتا تو اور کچھ نہیں سب کو چھاؤں تو دیتا
More General Poetry
اے خدا انسان بنانے سے بہتر مجھے درخت بنا دیتا
 میں ضرورت کے وقت سب کو پھل دیتا
 
 انسان بن کے کیا کیا ہے میں نے
 گر درخت ہوتا تو اور کچھ نہیں سب کو چھاؤں تو دیتا