اے اجنبی میں تم سے اتنا پیار کرنے لگی ھوں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

اے اجنبی میں تم سے اتنا پیار کرنے لگی ھوں
میرے پیار کو کبھی تم کم ھونے مت دینا
غم میں سعی مجھے خوشی میں رونے مت دینا
ہر پل میں تیرے ساتھ چلوں گی
تجھہ سے میں نے اپنے سپنے سجانے لگی ھوں
میرے سپنوں کو تم ٹوٹنے مت دینا
ہر قدم سے قدم ملانا ساتھہ نبھانا
اگر خطا ھو تو مجھے سمجھانا پر
مجھکو اکیلے چھوڑ کر مت جانا
اے اجنبی مجھے تجھ سے پیار ھے

Rate it:
Views: 750
12 Apr, 2012