ایک ہم ہیں کہ جو

Poet: UA By: UA, Lahore

ایک ہم ہیں کہ جو
ڈر ڈر کے مَر گئے

کر گزرنے والے یہاں
جانے کیا کچھ کر گئے

Rate it:
Views: 410
03 Jul, 2019