ایک چہرہ ھے صاف نظر آتا ھے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

ایک چہرہ ھے صاف نظر آتا ھے
دھندلے دھندلے کئ چہرے میں
وہ ایک چہرہ نظر آتا ھے
بند آنکھیں ھو صاف نظر آتا ھے
کھو گیا ہے وہ مگر صاف نظر آتا ہے
کچھ الگ سا ہی وہ دکھتا ہے اُجالوں میں مجھے
میرے خوابوں میں وہ اکثر صاف نظر آتا ہے
بھولنے کی اسے لاکھہ کوشیش کی میں نے
ذہن پر دل کا اثر صاف نظر آتا ھے
یادوں کے راز اب دھندلے سائے ھے
اب یہ سفر ختم ھا نظر آتا ھے

Rate it:
Views: 713
09 May, 2012