ایک قطعہ

Poet: Nazeer Akbarabadi By: Bakhtiar Nasir, Lahore

کئی بار دیکھا ہے ہم نے کہ جن کا
مشکین بدن تھا معطر کفن تھا

جو قبر کہن ان کی اکھڑی تو دیکھا
نہ عضو بدن تھا نہ تار کفن تھا

Rate it:
Views: 3046
16 Jan, 2009