ایک شوق چنچل سی لڑکی

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

ایک شوق چنچل سی لڑکی
شرماتی ہنستی رہتی تھی
ایک دن چاند کی نظر پڑی
اس نے پیار کے گیت سنائیں
اس کے گیت سنکر وہ جھوم اٹھی
چاند سے پیار کر بیٹھی
چاند اچانک گم ھوا نہ نکلا اسکے آنگن میں
وہ بچاری پاگل دیوانی ھوئی
اسکو ڈھونڈنے نکلی
پاس بیٹھے پرندہ بولا
توں کہاں وہ کہاں پاگل
کبھی چاند بھی کسی کو ملا ھے

Rate it:
Views: 744
13 Apr, 2012