ایک خواہش ایک ہیجان

Poet: M.Waseem Atir By: M.Waseem Atir, Lahore

 تجھے دیکھنا بھی خواہش ہے تیرا سامنا بھی نہ کر ہاؤں
تجھے چاہوں میں کس قدر تجھ سے کہہ بھی نہ پاؤں

وابستہ ہیں تمہاری ذات سے میری سب امیدیں
دل میں محبت کی دبی آگ کیسے تجھے دکھاؤں

کبھی غنچے سے کِھلے پھول تو ترانئہ عشق بن جائے
تمنا ہے تجھے گُل بنا کر میں تیری خوشو بن جاؤں

جس میں تھام لوں تیرا ہاتھ وہ خواب سہانہ لگے بہت
خُمار اترے تو جی چاہے تیرے سنگ دور تک جاؤں

اس دنیا میں رہے تو دنیا چرا لے گی تجھ کو مجھ سے
تُو مجھے پلکوں پہ سجا لے آ میں تجھے بانہوں میں چپھا لوں

Rate it:
Views: 492
18 Nov, 2012