ایک بُلبُل ہے کہ ہے محوِ ترنم اب تک

Poet: علامہ اقبال By: محمد رضوان, Islamabad

ایک بُلبُل ہے کہ ہے محوِ ترنم اب تک
اس کے سینے میں ہے نغموں کا تلاطم اب تک

قیدِ موسم سے طبیعت رہی آزاد اس کی
کاش گٌلشن میں سمجھتا کوئی فریاد اس کی

Rate it:
Views: 2552
24 Dec, 2021