ایک بار دل ادھار دیجیے مجھے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, Birmingham

ایک بار دل ادھار دیجیےمجھے
پھر بیشک مار دیجیے مجھے

ہمیں بھی زندگی حسیں لگے
اتنا زیادہ پیار دیجیےمجھے

آپ کےدل میں بنااجازت آسکوں
صرف اتنااختیار دیجیےمجھے

Rate it:
Views: 425
08 Aug, 2012
More Love / Romantic Poetry