ایٹمی پناہگاہ کہاں ہے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiحصار میں کرتوت کے اپنے ہی گھرے ہیں
موجود یہاں فرارکی کوئی اب راہ کہاں ہے
رکھتے ہیں مما لک کئی اب جوہری ہتھیار
انسےبچاؤ کےلئےایٹمی پناہگاہ کہاں ہے
More General Poetry






