ایسےروٹھےہیں۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ایسے روٹھے ہیں کہ منانے سے مانتے نہیں
ان کے روٹھنے کا کیا سبب ہے ہم جانتےنہیں

محفل میں مجھے یوں نظرانداز کرتے ہیں
جیسے وہ اصغرمیرپوری کو پہچانتے نہیں

Rate it:
Views: 344
10 Dec, 2013