ایسی اہمیت ہی نہ دی کسی کو

Poet: سلیمان ولیم By: سلیمان ولیم, Lahore

ایسی اہمیت ہی نہ دی کسی کو
جیسی اہمیت ہم انکو دے چکے تھے

اک پل بھی ہمارے ساتھ گوارا نہ کیا انہوں نے
ہم تو ہر سانس انکے نام کر چکے تھے

Rate it:
Views: 110
22 Mar, 2025