اکبر دبے نہیں کسی سلطاں کی فوج سے

Poet: اکبر الہ آبادی By: Rabi, Islamabad

اکبر دبے نہیں کسی سلطاں کی فوج سے
لیکن شہید ہو گئے بیوی کی نوج سے

Rate it:
Views: 1026
27 Sep, 2021