اک نظر کی آس میں
Poet: Friendship By: bilal, khiاک نظر کی آس میں
خود رہ جاؤ گے
اِس طرح مت دیکھو ورنہ
دیکھتے رہ جاؤ گے
بلا جھجھک کہہ دو
آج اپنے دِل کی بات
سوچو گے تو زندگی
بھر سوچتے رہ جاؤ گے
More Friendship Poetry
اک نظر کی آس میں
خود رہ جاؤ گے
اِس طرح مت دیکھو ورنہ
دیکھتے رہ جاؤ گے
بلا جھجھک کہہ دو
آج اپنے دِل کی بات
سوچو گے تو زندگی
بھر سوچتے رہ جاؤ گے