اک آس سی دل میں رہتی ہے

Poet: Zeeshan By: Zeeshan, Karachi

اک آس سی دل میں رہتی ہے
کہ وہ آ جائے میرے گلشن میں

پھول توڑے میرے آنگن سے
خوشبو میں رچ بس جائے

Rate it:
Views: 564
06 Aug, 2010