اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل

Poet: ماہین By: ماہین, Burewala

اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے

Rate it:
Views: 25
21 Oct, 2025