اچھا لگتا ہے

Poet: Shoaib Iqbal By: Shoaib, sialkot

تمہیں پتا ہے جاناں کہ بارش کے بعد
خوشبو کا آنا کتنا اچھا لگتا ہے

اور تمہیں سوچنے سے پہلے خیالوں
کو پاک کرنا کتنا اچھا لگتا ہے

Rate it:
Views: 569
27 Jan, 2009