اپنے ہو تو اپنائیت کا ہمیں احساس دلا دو
Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK اپنے ہو تو اپنائیت کا ہمیں احساس دلا دو
نہیں مانگتے تاج و تخت نہ ہی لطف و عنا دو۔
بس اتنی سی التجا ھے اپنی صاحب و حضور سے۔
کہ قریب اللمرگ ہیں جنازہ پڑھ دفنا دو
More General Poetry






