اپنے گلے میں پیار کا تعویز باندھ کر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

بیٹھی ہوں راستے میں ملاقات کے لئے
اپنے گلے میں پیار کا تعویز باندھ کر

Rate it:
Views: 856
10 Mar, 2021
More Love / Romantic Poetry