اپنے دل سے جدا نہیں کرتے

Poet: غنی الرحمن انجم By: غنی الرحمن انجم, karachi

اپنے دل سے جدا نہیں کرتے
ھم کسی کو خفا نہیں کرتے

رازداری بہت ضروری ھے
سب سے سب کچھ کہا نہیں کرتے

Rate it:
Views: 463
11 Aug, 2024