اپنے بھی بیگانے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 کہاں سے چلے! کہاں پہنچے
راستے ہموار بھی کٹھن سے لگے

مقصد کیا حاصل ہوتا عارف
منزل پر اپنے بھی بیگانے سے لگے
 

Rate it:
Views: 440
22 Oct, 2022
More Life Poetry