اپنی محبت کا یہاں کوئی طلبگار نہیں ملتا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اپنی محبت کا یہاں کوئی طلبگار نہیں ملتا
بے وفا بہت ملتےہیں کوئی دلدارنہیں ملتا

سوچتےہیں اس شہر سےہجرت کر جائیں
اس شہرمیں کوئی دل کا خریدار نہیں ملتا

جس نگر میں مفادپرست لوگ نابستےہوں
یہاں پہ ہمیں ایسا کوئی دیار نہیں ملتا

اصغر کی طرح وہ لوگ بھی جی رہےہیں
جن کےمقدر میں کسی کا پیارنہیں ہے

Rate it:
Views: 423
19 Sep, 2011